تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) سیمینار کا شعر و ادب کمیشن

چهارشنبه, 20 اسفند 1399

جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم(ص) بین الاقوامی سیمینار کا تیسرا کمیشن "شعر و ادب" کے نام سے ۹ مارچ ۲۰۲۱ بروز منگل مدرسہ امام خمینی کے شہید صدر ہال میں منعقد ہوا۔ اس کمیشن کی سربراہی آیت اللہ محمد سعید نعمانی نے کی جبکہ تہران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر باقر قربانی زرین اور حجۃ الاسلام مدنی پور نے کمیشن میں حصہ لیا۔ جناب ابوطالب کے قصیدہ لامیہ سے متعلق دو علمی مقالے اس کمیشن میں پیش کئے گئے۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
6-1=? کد امنیتی