مکتب اہل بیت(ع) کے مدافع اور کینیا کے نامور شیعہ عالم دین مرحوم شیخ عبد اللہی ناصر جمعہ کی مجلس ترحیم کا قم میں انعقاد کیا گیا۔ یہ مجلس ترحیم حوزہ علمیہ قم اور اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم کینیا کے طلبہنے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور جامعۃ المصطفیٰ (ص) کے باہمی تعاون سے منعقد کروائی۔