اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ایک وفد کے ہمراہ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات کر کے جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) کے عنوان سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کی رپورٹ پیش کی۔ یہ سیمینار ۹ مارچ سے ۱۱ مارچ تک اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کے ذریعے قم میں منعقد کیا گیا۔
The Ahl al-Bayt World Assembly is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.