جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم بین الاقوامی سیمینار کا تاریخ و سیرت کمیشن ۹ مارچ ۲۰۲۱ بروز منگل کو مدرسہ امام خمینی میں منعقد ہوا۔ اس کمیشن کی سربراہی آیت اللہ محمد ہادی یوسفی غروی نے انجام دی جبکہ حجۃ الاسلام محمد رضا مطہری اس کے اربیٹریٹور تھے ، حجۃ الاسلام عباس مریم کیانی نے "عقیل بن ابی طالب کی شخصیت تاریخی منابع میں" کے عنوان سے اور علی انجم شعاع نے "ابوطالب دعا اور زیارت کے آینے میں" کے عنوان سے مقالات پیش کئے۔
The Ahl al-Bayt World Assembly is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.