اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ میر حسین صادقی پروانی کا انتقال

Friday, 03 March 2017

مرحوم آیت اللہ صادقی پروانی افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے بانی اور سنا پارلیمنٹ میں کابل کے لوگوں کے نمائندے تھے۔

افغانستان کے شہر کابل سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس عامہ کے ممبر آیت اللہ میر حسین صادقی پروانی کسی بیماری کی وجہ سے ۸۶ سال کی عمر میں دار فانی سے دار ابدی کی طرف رخصت ہو گئے۔
مرحوم آیت اللہ صادقی پروانی افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے بانی اور سنا پارلیمنٹ میں کابل کے لوگوں کے نمائندے تھے۔
انہوں نے نجف اشرف میں دینی تعلیم کو پایہ تکمیل تک پہنچایا اور اس کے بعد تعلیمات اہل بیت(ع) کو بہتر انداز میں فروغ دینے کے لیے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی رکنیت کو اختیار کیا۔

۔۔۔۔۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
9*7=? Captcha