تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) سیمینار کے میڈیا ادبی فیسٹیول کی اختتامی تقریب

چهارشنبه, 20 اسفند 1399

جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کے میڈیا ادبی فیسٹیول کی اختتامی تقریب ۷ مارچ ۲۰۲۱ کو قم کے ادارہ تبلیغات میں منعقد ہوئی۔ اس میں ملک کے معروف شعراء اور مولفین نے شرکت کی اور فیسٹیول میں ممتاز پوزیشن حاصل کرنے والوں کو سیمینار کی جانب سے انعامات دئیے گئے۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
2+1=? کد امنیتی