تصویری رپورٹ/ آیت اللہ امینی کی پہلی برسی پر اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے ورچوئل مجلس ترحیم کا انعقاد

شنبه, 11 ارديبهشت 1400

 امام خمینی (رہ) کے قدیم ساتھی، عالم مجاہد اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے سب سے پہلے سربراہ آیت اللہ ابراہیم امینی کی پہلی برسی کے موقع پر اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے وچوئل مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔ اس مجلس ترحیم سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے سیکرٹری حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابوالحسن نواب نے خطاب کیا اور الحاج حسن اسد اللہی نے مصائب اہل بیت(ع) کا ذکر کیا۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
3-3=? کد امنیتی