تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تازہ کتابوں کی نقاب کشائی

گزشتہ روز جمعرات کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تازہ کتابوں کی نقاب کشائی گئی، اس تقریب میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے اراکین آیت اللہ رمضانی، آیت اللہ دری نجف آبادی، حجۃ الاسلام محسن قمی، حجہ الاسلام ڈاکٹر عباسی نے ۲۶ نئی کتابوں کی نقاب کشائی کی۔



نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
8-2=? کد امنیتی