تصویری رپورٹ/ حجۃ الاسلام حسینی مزاری کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات/ افغانستان کے حالات پر گفتگو

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے افغان رکن حجۃ الاسلام و المسلمین سید عیسی حسینی مزاری نے اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات اور افغانستان کے حالات پر گفتگو کی۔ اس ملاقات میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر محمد جواد زارعان بھی موجود تھے۔

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
5*7=? کد امنیتی