تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر کے شعبوں کا کیا دورہ

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے اسمبلی کے دفتر قم کے تمام شعبہ جات کا دورہ کیا اور کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کی فعالیتوں کو قریب سے دیکھا۔ خیال رہے اہل نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کا آفس، انفارمیشن ٹکنالوجی کا آفس اور اسمبلی کی لائبریری قم دفتر میں واقع ہے۔

 

 

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
8+4=? کد امنیتی