محبان اھل بیت(ع) عالمی کانگرنس کی مرکزی کونسل کے اراکین کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے محبین اہل بیت(ع) عالمی کانگرنس کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں شریک بعض شخصیات سے ملاقات میں تمام پیروان اہل بیت(ع) کے ساتھ تعاون کی تاکید کی۔

 محبان اہل بیت(ع) عالمی کانگرنس کی مرکزی کونسل کی پہلی کانفرنس میں شرکت کرنے والی بعض شخصیات نے حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے اس ملاقات میں پوری دنیا کے محبان و پیروان اہل بیت(ع) کے ساتھ تعاون پر زور دیا۔


خیال رہے کہ محبان اہلبیت عالمی کانگرنس کی مرکزی کونسل کا اجلاس ایران کے دار الحکومت تہران میں منعقد ہوا یہ اجلاس جس میں شیعہ سنی علماء اور دانشور شخصیات نے شرکت کی، مجمع جہانی بیداری اسلامی کے توسط اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے منعقد ہوا ہے۔

..................

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
3+7=? کد امنیتی