تصویری رپورٹ/ اہل البیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں "یاس انٹرنیشنل اینوویشن سینٹر" کا افتتاح

اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں "یاس انٹرنیشنل اینوویشن سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی، سائنس و ٹکنالوجی کے نائب صدر ڈاکٹر سورنا ستاری، اسمبلی کی بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد جواد زارعان اور اہل البیت انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ جازاری معموئی بھی موجود تھے۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
4-3=? کد امنیتی