تنزانیہ کی شیعہ انجمن کے سربراہ کی موجودگی میں مرحوم عبد اللہی ناصر کی مجلس ترحیم+ تصاویر

الإثنين, 17 كانون2/يناير 2022

تنزانیہ کی شیعہ انجمن کے سربراہ اور حوزہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) کے مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین حمید جلال نے بھی ایک وفد کے ہمراہ اس تقریب میں شرکت کی۔

کینیا کے نامور عالم دین مرحوم شیخ عبداللہی ناصر جمعہ کی ممباسا میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
تنزانیہ کی شیعہ انجمن کے سربراہ اور حوزہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) کے مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین حمید جلال نے بھی ایک وفد کے ہمراہ اس تقریب میں شرکت کی۔
شیخ جلال اور ان کے ہمراہ وفد کا سید ادریس علوی اور مرحوم کے بیٹے نے استقبال کیا۔
شیخ جلال نے مرحوم کی قبر پر فاتحہ خوانی کے بعد کچھ منٹ کے لیے مجلس بھی پڑھی۔

2cbd841c8a6bc7aca3747e7303bb4c6c_358.jpg

2efa611257e9dda0d0a1e0e225681194_159.jpg

7284b1cdc1cdc1c3f150aea6c5e86b6d_417.jpg

42766098a72b2b10f4eca2f27d9c6167_712.jpg

cf0321ece4efbee40b2278699488f9a9_158.jpg

d19b3614a5210a6b0924a212d47e45e2_307.jpg

خیال رہے کہ شیخ عبد اللہی ناصر جمعہ کینیا کے نامور عالم دین اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے انہوں نے مشرقی افریقہ میں مکتب تشیع کی ترویج اور دین کی تبلیغ میں اہم کردار ادا کیا۔

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
3+4=? قانون الضمان