تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی نجف اشرف کے امام جمعہ سے ملاقات

السبت, 05 حزيران/يونيو 2021

 اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی جو اسمبلی کے وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں نے نجف اشرف کے امام جمعہ اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق اہل بیت(ع) اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام پہلوان زادہ بھبھانی، شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ احمد احمدی تبار اور اجرائی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرضا راشد بھی موجود تھے۔

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
5+5=? قانون الضمان