اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی آمد پر، اسمبلی کی شورائے عالی (سپریم کونسل) کا توسیعی اجلاس جمعہ 28 اگست 2022ع کو اسمبلی کے کانفرنس ہال اور اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی، شورائے عالی کے سربراہ آیت اللہ محمد حسن اختری، اور شورائے عالی کے اراکین کی موجودگی میں منعقد ہؤا۔